JAZBAPOST GALLERY

  • FOOTPRINT ON RISKMANAGEMENT

  • مصنف : احسان الحق
    اشاعت : نومبر 2010
    نگراں : نوید شاد آرائیں
    ناشر : یونائیڈ پبلی کیشنز، کراچی پاکستان



    یہ کتاب انشورنس کے بارے میں ہے۔ مصنف احسان الحق کا بنیادی تعلق بنگلہ دیش سے ہے مگر وہ عرصہ دراز سے یو اے ای میں مقیم ہیں۔ احسان الحق ایک چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹ ہیںاور انہوں نے برطانیہ اور امریکہ کی بڑی یونیورسٹیوں سے اس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے احسان الحق نے اس کتاب میں انشورنس کے شعبے رسک منیجمنٹ کے بارے میں معلومات دی ہیں۔ انشورنس کا کاروبار یورپ اور امریکہ میں بہت طویل عرصے سے خوب پھل پھول رہا ہے مگر ایشیائی ممالک خصوصاً اسلامی ممالک میں انشورنس کے شعبے میں ابھی کافی کام کیا جاناباقی ہے۔ احسان الحق کی یہ کاوش بینکنگ اور انشورنس کے کاروبار سے وابستہ افراد اور طالبعلموں کے لیے ایک بیش بہا تحفہ ہے۔ کتاب عمدہ کاغذ پر انگریزی زبان میں سلیقے سے شائع کی گئی ہے۔

  • Share
Appreciations [?]
Apycom