JAZBAPOST GALLERY

  • کالو اور بگو

  • ترجمہ : مسعود منور
    صفحات : 38
    اشاعت : 2008
    نگراں : نوید شاد آرائیں
    ناشر : اردو گلوبل فور لاگ، درامن، ناروے، کراچی پاکستان

    ”کالو اور بگو“ دراصل ایک ایسی کہانی ہے جس میں علامتی کرداروں کے ذریعے بچوں کو صحت و صفائی کے بارے میں بہت ہی مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔اس کہانی میں خاص طور پر دانتوں کی صفائی کو موضوع بنایا گیا ہے اور بچوں کو حفظان صحت کے اصولوں کی تعلیم دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے دانت صاف رکھیں اور کہانی میں بیان کی گئی پریشانیوں سے محفوظ رہیں ۔یہ کہانی دراصل نارویجن زبان میں ہے جسے مسعود انور نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے اور اسی مناسبت سے اس میں کہانی کے کرداروں کے نام بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ اس کتاب کو زیادہ دلچسپ اور جاب نظر بنانے کے لیے اس میں کرداروں کے رنگین خاکے بھی دیئے گئے ہیں جو مصنف نے خود بنائے ہیں۔ چھوٹے بچوں کی دلچسپی کے لیے یہ ایک اچھی کتاب ہے جسے اردو فور لاگ ناروے اور کراچی سے شائع کیا گیا ہے۔

  • Share
Appreciations [?]
Apycom