JAZBAPOST GALLERY
-
اوسلو(پ۔ر) اسلام آباد ۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے پاکستان میں کوآرڈی نیٹر حاجی محمدسعید نے ممتازصحافی اور دانشورسیدسبطین شاہ کو اسلام آباد۔راولپنڈی ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔انھوں نے کہاکہ امید ہے کہ وہ اس اہم ذمہ داری کو نبھانے کی پوری کوشش کریں گے۔
اوسلو: اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے کوآرڈی نیٹرحاجی سعید کی سبطین شاہ کو مبارکباد
|
|
|
