header::jazbapost
 

JAZBAPOST GALLERY

    پیرس :چوہدری نواز مختار کی طرف سے عشائیہ

  • پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری نواز مختار کی طرف سے فرنچ ممبر پارلیمنٹ موسیو فرانسوا پوپینی اور پاکستان سے آئے ہوئے مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی ضیاءالدین اور ایس ایس پی راولپنڈی یاسین فاروق کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع کی تصویری جھلکیاں ۔


  • Share
[?]
Apycom