JAZBAPOST GALLERY
-
مسلم ایسوسی ایشن روآسی ایمبری کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر عید کی نماز کے لئے ایک بڑے ہال کا انتظام کیا گیا ۔اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی ۔
مسلم ایسوسی ایشن روآسی ایمبری کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر عید کی نماز کے لئے ایک بڑے ہال کا انتظام
|
|
|
