header::jazbapost
 

JAZBAPOST GALLERY

    اسلام آباد: سیدسبطین شاہ کو اووسیزمیڈیافورم کا کنوینئراور امجدفاروق کوسینئر مشیرمقررکیاگیاہے

  • اسلام آباد(پ۔ر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سطح پر اووسیزمیڈیافورم قائم کیاگیاہے ۔ فورم کا کنوینئرسینئر صحافی اور دانشور سیدسبطین شاہ کو اور گجرات لینک کے چیف ایڈیٹر امجدفارووق کو فورم کا سینئر مشیرمقرر کیاگیاہے۔ دونوں نے اس عزم کا اظہارکیاہے کہ وہ میڈیاکے ذریعے اووسیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگرکرتے رہیں گے۔اووسیزمیڈیافورم کے حوالے سے سید سبطین شاہ سے اسلام آباد میں اس فون نمبر00923315670415پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔

  • Share
[?]
Apycom